Results 1 to 2 of 2

Thread: میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے


    میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
    سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے

    میں کسی Ú©Û’ دست طلب میں ہوں تو کسی Ú©Û’ Ø+رف دعا میں ہوں
    میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے

    کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
    جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

    تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
    تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

    2gvsho3 - میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •